لاہور: خاتون نے سوکن کو بیلن سے قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر چھت پر چھپا دی

لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون نے سوکن کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نے بیلن سے سوکن کو قتل کیا اور لاش بوری میں بند کرکے چھت پر چھپا دی۔

پولیس کا بتانا ہےکہ 5 دن بعد تعفن پھیلنے پر محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر کارروائی کی گئی اور تحقیقات کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون سے تفیتش جاری ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے