‏جمیعت علمائے اسلام کے رہنما اور معروف عالم دین مفتی عبد الباقی نورزئی کو کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر قتل کر دیا گیا۔

‏جمیعت علمائے اسلام کے رہنما اور معروف عالم دین مفتی عبد الباقی نورزئی کو کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر قتل کر دیا گیا۔مفتی عبد الباقی نورزئی ایک پروگرام میں شرکت کر کے واپس جا رہے تھے کہ دو موٹر سائیکل سواروں نے ان پر گھات لگا کر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے ۔عینی شاہدین کے مطابق یہ قتل ہائی سیکورٹی زون میں ہوا ہے۔

جمیعت علمائے اسلام کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ صرف مارچ کے مہینے میں بلوچستان میں جمیعت علمائے اسلام کے تقریبا دس سے زائد علماء اور مفتیان مختلف واقعات میں گھات لگا کر قتل کیے جا چکے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے