کراچی: قائد آباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، 3 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے قائدآباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ ہوا ہے۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق قائدآباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ کیا گیا یے جس میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہیں۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان نے قائدآباد پل کے اوپر سے کریکر پھینکا، حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے