لودھراں میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

لودھراں کے علاقے سکندر والا میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

شوہر کا الزام ہے کہ ملزمان نے زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 10دن پہلے کا ہے، ایک ملزم گرفتار اور 2 ضمانت پر ہیں۔

پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے