جنوری میں 209 ارب روپے کے محصولات جمع کیے:ایف بی آر

ایف بی آر نے جنوری کے مہینے میں 209 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔

ایف بی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے جنوری کے مہینے میں 209 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے جبکہ جنوری میں محصولات اکٹھے کرنے کا ہدف 205ارب روپے رکھا گیا تھا۔

گزشتہ سال جنوری کے مہینے میں محصولات کی مد میں 171 ارب روپے جمع کیے گئے تھے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے