نند کا رشتہ اپنے بھائی سے کرانے سے انکار پر سسرال والوں نے بہو کو قتل کردیا

شکرگڑھ کے علاقے پنڈی بوڑی میں سسرال والوں کےمبینہ تشدد سےخاتون جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کو اینٹیں مارکرقتل کیاگیا ہے، خاتون کے سسرال والے اپنی بیٹی کا رشتہ مقتولہ کے بھائی سےکرانا چاہتے تھے اور رشتے سے انکارپربیٹی کو قتل کیاگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے جب کہ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ڈی پی او کے مطابق مقتولہ کے والد کی مدعیت میں داماد سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے