سینٹ کمیٹی؛ حج سے محروم 67 ہزار پاکستانیوں کو رقم واپس کرنے کا حکم

اسلام آ باد : سینٹ قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے حج سے محروم رہ جانے والے 67 ہزار پاکستانیوں کے 36 ارب 43 کروڑ روپے بغیر کسی کٹوتی کے15 اگست تک واپس کرنے کا حکم دید یا۔

36 ارب 43 کروڑ بغیر کٹوتی 15 اگست تک واپس کیے جائیں، 41 پرائیویٹ حج آپریٹرز سے فہرست منگوانے کی ہدایت ،مشاہیر سروسز ، ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ ،خوراک ،کیٹرنگ ٹھیکوں میں شفافیت یقینی بنا ئی جا ئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے