اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا مظاہرہ

اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔

تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر حکومت پر کڑی تنقید کی۔

اس موقع پر مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے غزہ جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کئی مرتبہ بڑے مظاہرے کیے جاچکے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے