مستونگ میں لیویز اور مسلح افراد کے درمیان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
لیویز اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک بچہ جاں بحق اور 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ لیویز لائن پر فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔