سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1971 روپے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر بڑھ کر 3345 ڈالر فی اونس ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے