مغربی معاشرت پر ناجائز تنقید

اسلام کی نظر سے مغربی تہذیب پر تنقید

ہم مغربی تہذیب کے جن مظاہر پر تنقید کرتے ہیں ان میں سر فہرست بے حیائ اور فحاشی ھے ۔

لیکن ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ جن کاموں کو ہم بے حیائ اور فحاشی قرار دیتے ہیں وہ ان کی تہذیب میں برے نہیں ہیں مثلا دو طرفہ رضامندی سے جنسی تعلق ہماری اصطلاح میں بد کاری ھے ان کی تہذیب میں یہ نکاح کی آزادانہ قسم ھے جس میں چرچ نہیں آتا ۔

شراب نوشی ہمارے ہاں ممنوع ھے ان کے ہاں 18 سال سے قبل پینا یا مدہوش ہونے کی حالت میں گاڑی چلانا جرم ھے ۔

پردے کے احکام اسلام کے احکام ہیں وہ اپنی تہذیب کے حوالے سے درست کرتے ہیں ۔

بڑی بات یہ ھے کہ حقوق العباد میں کسی کی حق تلفی نہیں کی جاتی اور جب مسلمان ہوں تو مکمل مسلمان ہوتے ہیں ہماری طرح کے زبانی مسلمان نہیں ہوتے ۔

بے ایمانی اور ظلم صرف بین الاقوامی سطح پر کرتے ہیں ۔مقامی لیول پر نہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے