پاکستان نے بھارت اسرائیل سائبرحملوں کے توڑ کیلئے اینٹی وائرس تیارکرلیا

اسلام آباد: پاکستان نے سائبر سکیورٹی کے میدان میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے بھارت اور اسرائیل کی جانب سے سائبر حملوں کےتوڑ کیلئے اینڈ پوائنٹ ڈیٹیکشن اینڈ رسپانس اینٹی وائرس تیارکر لیا۔

ذرائع کے مطابق ای ڈی آر سسٹم تمام سرکاری کمپیوٹرز پر انسٹال بھی کردیا گیا ہے جس کا مقصد ہیکنگ اور سائبر حملوں کی روک تھام ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان پر ہونے والے زیادہ تر سائبر حملے بھارت یا پھر اسرائیل سے ہوتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے