پیٹرول مہنگا: جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وائس چانسلر کی منظوری سے جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 9 مارچ سے رمضان المبارک کے اختتام تک صبح کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔

یہ فیصلہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ مسائل کا خدشہ ہونے اور طلبہ کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے