پشاور ميں گيس کی دريافت کيلئے عمران خان کا وفاق سے اين او سی کا مطالبہ

پشاور ميں گيس کی دريافت کيلئے عمران خان نے وفاق سے اين او سی جاری کرنے کا مطالبہ کرديا۔۔۔عمران خان نے کہا کہ خيبرپختونخوا ميں 18،18 گھنٹے لوڈشيڈنگ ہے اور مياں صاحب کو دوروں سے فرصت نہيں۔۔۔۔

عمران خان نے ايک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں ليا ۔۔۔کہتے ہيں سندھ اور بلوچستان ميں گيس کے ذخائر ختم ہورہے ہيں۔۔۔

حکومت مہنگے معاہدوں کے بجائے ملکی وسائی پر رقم خرچ کرے۔۔۔۔پشاور ميں گيس پراجيکٹ سے 2 ہزار ملين کيوبک گيس حاصل ہوسکتي ہے۔۔۔

عمران خان کا کہنا تھا خيبرپختونخوا کو اس کا حق نہيں ديا جارہا ۔۔۔وفاق کو ڈر ہے کہ کہیں تحريک انصاف کا فائدہ نہ پہنچ جائے۔۔۔

عمران خان نے کہا خيبرپختونخوا ميں امريکی کمپني 100 ملین ڈالر کی سرمايہ کاری کرنا چاہتی ہے ۔۔ ليکن وفاق کی جانب سے اين او سی جاری نہیں کیا جارہا ۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے