عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرِ سماعت اپیلوں پر گفتگو

بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت، آنکھ کی بیماری اور جاری علاج پر بات چیت کے علاوہ عدالتوں میں زیرِ سماعت اپیلوں اور قانونی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ان کے سیل منتقل کر دیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے