صدر ٹرمپ کو اسرائیل نے حملوں پر مجبور کیا نہ کر سکتا تھا، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو اسرائیل نے حملوں پر مجبور کیا نہ کر سکتا تھا۔

تل ابیب میں عالمی میڈیا کو بریفنگ میں نیتن یاہو نے کہا کہ ایران جنگ لوگوں کی سوچ سے بھی تیزی سے ختم ہوسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کی میزائل سازی اور یورینیم افزودگی صلاحیت ختم کر دی۔

انہوں نے کہا کہ ساؤتھ پارس پر حملہ اسرائیل نے کیا، ٹرمپ نے مزید حملوں سے روک دیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایرانی قیادت میں دراڑیں نظر آ رہی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے