اپنے شہریوں کی ہر ممکن مدد کیلئے یو اے ای حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں: وزیرِ اعظم شہباز

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی بندرگاہ پر میزائل حملے میں پاکستانیوں سمیت شہریوں کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔

ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے برادر عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے صبر اور تحمل سے کام لینے پر زور دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے