سرگودھا: 14 سالہ ملازم سے مبینہ زیادتی، پیزا پوائنٹ منیجر کے خلاف مقدمہ

سرگودھا میں پیزا پوائنٹ کے 14 سالہ ملازم سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں نامزد منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے مبینہ زیادتی کے بعد لڑکے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے