ماسکو میں "مذاہب کی رات” منائی جائے گی۔

ماسکو میں "مذاہب کی رات” نامی تقریب منعقد کی جائے گی۔ ابھی تک اس کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن اندازے کے مطابق یہ رات مئی کے آخر میں منائی جائے گی۔

اس تقریب کا مقصد ماسکو کے باشندوں کو مختلف مذاہب کے بارے میں بتانا ہے۔ مذاہب کی رات کے موقع پر سرگرمیاں نہ صرف عبادت گاہوں بلکہ سڑکوں پر بھی ہوں گی۔

اس قسم کی تقریبات ماسکو میں بہت مقبول ہیں۔ اسی طرح "فنون کی رات”، "میوزیم کی رات”، "لائبریری میں رات” نامی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے