شیخ الحدیث مولانا عبیداللہ اشرفی کے وفات سے پہلے بچوں کو وصیت

جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبید اللہ اشرفی نے وفات سے پہلے اپنے بچوں کو وصیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک دوسرے کا خیال رکھیں ۔ تمام مسلمان آپس میں محبت اوت بھائی چارے سے رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کی خیر خواہی کرنی ہے۔ بڑوں کی عزت کرنی ہے اور چھوٹوں سے پیار کرنا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=_b1j0SZSgRo

انہوں نے کہا کہ اگر دنیا میں کسی کو باقی رہنا ہوتا تو اللہ کے محبوب رسول اللہ یہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ موت ہماری مرضی کے مطابق نہیں بلکہ اپنی مرضی کے مطابق آتی ہے ۔ انہوں نے وقت آخر بھی قرآن کی آیت اینما تکونو یدرکم الموت کا ےرجمعہ اور تفسیر بیان کی ۔

وفات سے پہلےانہوں اشعار بھی پڑھے ۔

[pullquote]
جا رہا ہے ہر کوئی سوئے فنا
ہر چیز سے آرہی بوئے فنا
سب کے سب ہیں راہروئےکوئے فنا [/pullquote]

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے