پشاور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 20 اپریل کو شروع ہونگے جس کیلئے 335 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحانات میں96 ہزار525 طلباوطالبات حصہ لیں گے۔