ایسا انوکھا پودا جو سگریٹ نوشی کا شوقین ہے۔۔

دنیا میں کئی ایسی چیزیں موجود ہیں جن کے بارے میں جان کے آپ حیران و پریشان رہ جاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز کا بتائیں گے جس کو جان کے صرف آپ حیران رہ جائیں گے بلکہ یہ سوچنے پر بھی مجبور ہوجائیں گے کہ آخر یہ معاملہ ہے کیا؟

جی ہاں! آج ہم آپ کو ایک ایسے پودے کے بارے میں بتائیں گے جو پانی سے نہیں بلکہ بھرپور کھانا کھا تا ہے۔

یہ ایک ایسا پودا ہے جس کا منہ بھی ہے، یہ اپنے منہ کے ذریعے ہر چیز کو با آسانی کھا لیتا ہے۔کیڑے مکوڑوں سے لے کے تربوز اور بلبل گم سمیت ہر چیز کو مزے سے کھا لیتا ہے۔۔ اور تو اور یہ پودا سگریٹ بھی شوق سے پی لیتا ہے۔۔۔

آئیے آپ کو دیکھاتے ہیں وہ پودا۔۔ جو کھاتا ہے بھرپور کھانا۔۔۔

Now that's cool!

Posted by Uncle lol on Wednesday, April 6, 2016

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے