امریکہ: ڈاکٹروں کی ٹیم نے 12 گھنٹے طویل سرجری کر کے دونوں بہنوں کو الگ کر دیا۔

ٹیکساس (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈاکٹروں نے 12 گھنٹے طویل سرجری کے بعد آپس میں جڑی 10 ماہ کی 2 بہنوں کو کامیابی سے الگ کر دیا۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈرسکال چلڈرن ہسپتال میں خاتون نے 2 بچیوں کو جنم دیا تھا، جن میں سے 2 بہنوں کی بڑی آنت اور مثانہ جڑی ہوئی تھی۔

ڈاکٹروں کی ٹیم نے 12 گھنٹے طویل سرجری کر کے دونوں بہنوں کو الگ کر دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے