سعودی وزیردفاع سے امریکی ہم منصب کی ملاقات

ریاض:سعودی عرب کے وزیردفاع محمد بن سلمان سے ان کے امریکی ہم منصب ایش کارٹر نے ملاقات کی۔

دونوں رہنماوٴں کی ملاقات گلف کے رہنماوٴں کے اجلاس کے موقع پر ریاض میں ہوئی۔

امریکی صدر براک اوباما بھی اجلاس میں شرکت کیلئے آج کسی وقت سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے