سنگدل ماں نے گھریلو ناچاقی پر تین بچوں کو دریا میں پھینک دیا

نوشہرہ میں سنگدل ماں نے گھریلو ناچاقی پر تین بچوں کو دریا میں پھینک دیا،والدین کے متضاد بیانات نے معاملے کو مزید الجھادیا،پولیس بھی کسی نتیجے پر پہنچ نہ سکی۔۔۔

نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈہ میں گھریلو جھگڑے کا خمیازہ بیٹیوں کو بھگتناپڑا،ماں نے شوہر سے جھگڑا کیا،لیکن سزا دی اپنی بیٹیوں کو اورانہیں دریائے کابل کی چئیر لفٹ سے پھینک دیا آپریٹر نے واقعے کی توتصدیق کی،مگر بچوں کے گرنے سے بے خبررہا۔۔۔

پولیس کے مطابق ماں نے تو واقعے کو حادثے کارنگ دیاہے،مگر چھوٹی بیٹی کے بیان نے پولیس کو شک میں میں مبتلا کر دیا واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے.

گاؤں کے مکینوں نے اس اقدام کو خاتون کی ذہنی حالت ٹھیک نہ ہونے کا نتیجہ قرار دیا۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے