آزاد کشمیر میں ن لیگ کی جیت پر عمران خان نے مبارکباد دی

[pullquote]پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی آزادکشمیر الیکشن میں کامیابی پر مسلم لیگ ن کو مبارکباد دی۔[/pullquote]

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ آزادکشمیرمیں عام طور پر وہی جماعت کامیاب ہوتی ہے، جس کی پاکستان میں حکومت ہو۔ مگر پھر بھی وہ ن لیگ کو الیکشن میں کامیابی کی مبارک باد دیتے ہیں۔

ادھر ترجمان تحریک انصاف کے نعیم الحق کہتے ہیں آزادکشمیر الیکشن میں مختلف حلقوں سےبےضابطگیوں کی اطلاعات تھیں، پھربھی نتائج کو تسلیم کرتےہیں۔

تحریک انصاف نے پہلی مرتبہ آزادکشمیر کےانتخابات میں حصہ لیا اور وہ اس کارکردگی سے مطمئن ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے