جیزی (اٹلی) میں عید الاضحیٰ کا تہوار

 عید کی نماز اٹلی/روم  کے وقت کے مطابق صبح سوا آٹھ بجے  مقامی سپورٹس ہال میں ادا کی گئی۔  عید کی نماز  کی امامت مراکو کے شہر مراکش سے آئے ہوئے امام نےکروائی۔ انھوں نے عید البقر کے خطبے میں مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کے لئے خصوصی دعائیں بھی مانگیں۔

 پاکستان ، آزاد کشمیر ، بنگلہ دیش  اور مراکو سمیت دیگر مسلم ممالک کے جیزی میں بسنے والے افراد نے عید البقر کی نماز میں کثیر تعداد میں شرکت کی۔

عید کی نماز میں مردوں، عورتوں، بوڑھوں، بچوں اور معذور افراد نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

یورپ میں بسنے والے مسلمانوں نے عید البقر پیر کے روز مذہبی جوش و جذبے سے منائی۔ جیزی میں بھی عید الاضحی کے موقع پر یہاں کے مقامی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے