زندگی کے ہر لمحے پر نظر رکھنے کے لئے بہترین ایپ

زندگی کس تیزی سے گزر رہی ہے، کبھی اس کا اندازہ کیا ہے آپ نے؟ ہر لمحہ قیمتی ہے، ہر گزرا ہوا سیکنڈ آپ کی زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا، وقت سب سے بڑی دولت ہے اور یہ ریت کی طرح ہاتھ سے نکل جاتا ہے، ان سب باتوں کو سننا آسان اور سمجھنا مشکل لگتا ہے۔ لیکن کیا آپ جاننا چاہتے ہیں، ایک جھلک سے اندازہ لگانا چاہتے ہیں کہ ہروقت کیسے گزرتا ہے تو یہ آپ کے لیے ہے۔

اگر آپ گوگل کروم براؤزر استعمال کرتے ہیں تو ‘موو آن’ استعمال کریں۔ یہ آپ کو بتاتی ہے کہ آپ اب تک کتنی زندگی گزار چکے ہیں، اور ہر لمحہ کس طرح ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے۔ یہ سال، مہینے، دن، گھنٹے، سیکنڈز یہاں تک کہ ملی سیکنڈز بھی دکھاتا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی بتاتا ہے کہ اوسط عالمی عمر کے لحاظ سے آپ کتنی زندگی گزار چکے ہيں۔

آپ یہ سہولت اپنے کروم براؤزر میں بھی ڈال سکتے ہیں، صرف یہاں موجود ایپ انسٹال کرلیں۔
انسٹال کرنے کے لیے کلک کریں

[pullquote]طریق کار کا پہلا مرحلہ[/pullquote]

move-on-01
[pullquote]دوسرا مرحلہ
[/pullquote]
move-on-02

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے