شربت گلہ ملک بدر ،15دن قید ، ایک لاکھ روپے جرمانہ

افغان خاتون شربت گلہ جعلی شناختی کارڈ بنانے کا جرم ثابت کے ہونے کے بعد پشاور کی خصوصی عدالت نے 15 دن قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کے بعد ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا .

غیرقانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو غیرقانونی طریقے سے پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایف آئی اے گزشتہ دنوں گرفتار کیا تھا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے