بچہ پیدا کرنے کا انعام ساڑھے 6 لاکھ

portugal-population_l

پرتگالی حکومت کا بچے کی پیدائش پر 5000یورو دینے کا اعلان

لزبن

پرتگالی حکومت نے آبادی میں کمی کے مسئلے کو دور کرنے کے لئے والدین کو انوکھی پیشکش کی ہے۔

آبادی میں کمی کا یہ رجحان جاری رہا تو2060 تک اس کی آبادی5.10 ملین سے کم ہوکر6.8 ملین رہ جائے گی۔

پرتگال کے ایک قصبے میں تیزی سے کم ہوتی ہوئی آبادی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے حکام نے بچے کی پیدائش پر والدین کو 5000یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔

پرتگال میں آبادی میں اضافے کی شرح یورپی یونین میں شامل ممالک میں سب سے کم ہے، جس نے پْرتگال حکومت کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

پرتگالی قصبے الکوٹِی کی انتظامیہ نے ایک منصوبہ شروع کیا ہے، جس کے تحت بچے کی پیدائش پر والدین کو5000 یورو دیئے جارہے ہیں، تاکہ والدین اس سلسلے میں ہونے والے اخراجات کو پورا کرسکیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے