مشرف کو گرفتار کر کے لاؤ ورنہ ۔ ۔ ۔

223551-PervezMusharraf-1391410781-365-640x480

راولپنڈی میں لال مسجد اسلام آباد  کے نائب خطیب غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کے دوران قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے پرویز مشرف کی حاضری سے مستقل استثنا کی درخواست کو مسترد کر دی ۔

جج نے پرویز مشرف کو  آئندہ سماعت میں پیشی کا حکم دیتے ہوئے نا قابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کر دئے.

عدالت نے حکم دیا کہ پرویز مشرف کو گرفتار کر کے 24 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

عدالت نے کہا کہ  اگر ایسا نہ کیا گیا تو سابق صدر پرویز مشرف کے ضامنوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے