سات مکمل ناشتے

حافظ صفوان

ملتان

11422029_10153459671938023_3941995887698197847_n

 سات مکمل ناشتے! اس میں سے منتخب کریں

۔ دلیے کا پیالہ بغیر بالائی کے دودھ کے ساتھ، ایک شہد کا چمچ اور اس پر بادام پیس کر ڈال لیں۔

۔ ایک انڈہ ابال کر اور ساتھ ایک ٹماٹر کاٹ کر ڈبل روٹی کے سلائس میں رکھ کر کھائیں۔

۔ خشک میوہ جات کا ایک پیالہ رات کو دودھ میں بھگو دیں۔ اگر چاہیں تو اس کو گرم کر سکتے ہیں۔ اس میں آدھا کیلا کاٹ کر ڈال لیں۔

۔ تین انڈوں کی سفیدی کا آملیٹ بنائیں۔ اس میں زردی نہ ڈالیں بلکہ اس میں مشروم ڈالیں اور ہلکا سا زیتون کے تیل میں تلیں اور ایک ڈبل روٹی کے سلائس کے ساتھ کھائیں۔

۔ ایک دہی کا پیالہ لیں اور اس میں سٹابری اور ایک کیلا کاٹ کر ڈالیں۔

۔ ایک بھنا ہوا گوشت کا ٹکڑا، ایک ابلا ہوا انڈہ اور ایک ڈبل روٹی کا توس۔

۔ ایک سیب اور ایک کنو دہی کے پیالے میں باریک کاٹ کر ڈالیں۔

رابن سیجر کی کتاب

دولت، صحت، خوشی۔۔۔ 42 دنوں کا عملی کورس‘‘ سے ماخوذ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے