ٹریفک حادثات بچنے کا شاندار حل

میاں حامد

11229282_10153385603733057_8615295133888294159_n

جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن میں ہر گھنٹے میں ایک بندہ روڈ ایکسیڈنٹ میں مرتا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ تنگ سڑکیں ہیں جہاں پر چھوٹی گاڑیوں والے جب کسی ٹرک کو ‘اوور ٹیک’ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو سامنے سے کچھ نظر نہ آنے کے سبب حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں۔

سام سنگ نے اس سے نپٹنے کے لئے ‘سی تھرو’ ٹرک ڈیزائن کئے ہیں،اس میں ٹرک کے اگلے حصے پر ایک ‘وائی فائی’ کیمرہ نصب ہے جو کہ ٹرک کے پچھلے حصے پر موجود ‘ایل سی ڈی’ سے کنیکٹڈ ہے۔

11537711_10153385603793057_9170640231452921421_n
اس طرح ٹرک کے پیچھے موجود گاڑیوں والے دیکھ سکتے ہیں کہ آگے سڑک پر کیا ہورہا ہے اور سامنے سڑک خالی ہونے کی صورت میں بحفاظت اوور ٹیک کرسکتے ہیں. اس ٹرک کے پروٹو ٹائپ کے کامیاب نتائج کے بعد امید ہے یہ جلد ہی مارکیٹ میں بھی دستیاب ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے