اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو

زارا قاضی

اسلام آباد  

335650-election-1425987517-576-640x480

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے.

الیکشن کمیشن کے مطابق 25، 26 جون کو کاغذات نامزدگی جمع کیے جائیں گے. جبکہ 29،30 جون کو جانچ پڑتال کی جائے گی.

حتمی لسٹ 6 جولائی کو آویزاں کی جائے گی. جبکہ پولنگ 25 جولائی کو ہو گی.

شیڈول جاری ہونے کے بعد سے اب ووٹوں کے انداراج اور منتقلی کا مرحلہ ختم ہو گیا ہے .

پہلی بار بنا قانون سازی کے الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے.

ذرائع کے مطانق سپریم کورٹ کے دباو پر الیکشن لوکل ایکٹ کی بجائے بل پر کروائے جائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے