سعودی عرب میں رواں ماہ اونٹوں کامقابلہ حسن منعقد کیا جارہا ہے،جیتنے والےکوسوا تین ارب روپے انعام دیا جائےگا۔
شاہ عبدالعزیزاونٹ میلےمیں 3لاکھ سےزائداونٹ حصہ لیں گے،مقابلہ حسن جیتنےکےلیےاونٹ کی بڑی اورحسین آنکھیں اوربڑی پلکیں ہونابھی اہم شرط ہے