پیرس کےچڑیاگھرمیں ڈکیتی کی انوکھی واردات

پیرس کےچڑیاگھرمیں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی، گینڈےکےسرمیں گولیاں مارکرسینگ چرالیےگئے جس کی قیمت مارکیٹ میں 30 ہزار پاؤنڈتک ہے ۔

جانورکومار کر سینگ چرانےکی یورپ میں اپنی طرزکی یہ پہلی واردات ہےجس میں 4برس کےسفید گینڈےکےسرمیں 3گولیاں ماری گئیں۔

گینڈےکےسینگ کی بلیک مارکیٹ میں قیمت30ہزارپاؤنڈتک ہوتی ہے۔

واردات کےوقت چڑیاگھرمیں عملےکے5افرادموجودتھے ۔سیکورٹی کیمروں کی مدد سےملزمان کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے