ملائیشیا میں9ویں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز

ملائیشیا میں نویں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آ غا زہوگیاہے ۔تین روز پر مشتمل اس بیلون فیسٹیول میں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جبکہ اس دلچسپ فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں افرادملائیشیاپہنچ گئے ہیں۔

ملائیشیا کے شہرپتراجایامیں منعقدہ اس فیسٹیول میںآ سما ن رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غبا روں سے سج چکا ہے۔

اس مو قع پرمتعدد افراد ہاٹ ایئر بیلونز کو اپنے ہاتھوں سے سجاکر آسمان کی بلندی پر منفرد سفر کر کے نہ صرف پورے شہر کی سیر کر تے ہیں بلکہ تصاویر اور ویڈیو بنا کر اس فیسٹیول کو اپنی زندگی کے یاد گار لمحات میں بھی شامل کر لیتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے