کراچی میں سرد،گرد آلود ہوائیں، درجہ حرارت نیچے آگیا

کراچی میں سرد،گردآلودہوائیں چل رہی ہیں۔درجہء حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔

کراچی میں ایک بار پھر سرد ہوائیں چلنے لگیں، درجہ حرارت نیچے آگیا ۔گزشتہ روزگرد آلود ہواچلنا شروع ہوئی اوررات میں سردی بڑھ گئی ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقے سائبیریا سے آنے والی ہوا کے زیر اثر ہیں،سندھ اور بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں آج شام تک گرد آلود ہوا چلنے کا امکان ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے