ٹرمپ کی محمود عباس کو وائٹ ہائوس کے دورے کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو جلد ہی وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

صدر ٹرمپ کے ترجمان شان اسپائسر نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت میں انھیں دورہ امریکا کی دعوت دی ہے۔

صدر محمود عباس کے ترجمان کا کہناتھا امریکی صدر نے فلسطینی ہم منصب سے بات چیت میں کہا کہ وہ خطے میں امن بات چیت دوبارہ شروع کرنے پر بات کریں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے