جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عا لم کی چوتھی برسی

جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عا لم کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے،انہوں نے بھارت کے 5 طیارے ایک منٹ میں مار گرائے، ان کا یہ کارنامہ گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا گیا ہے، ان کو ستارہ جرات سے بھی نوازا گیا ۔

پاکستان کے جنگی ہواباز،محمد محمود عالم 6 جولائی 1935 ءکو بھارت کے شہر کولکتہ میں پیدا ہوئے اور 1953 میں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔

انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان 1965 ءکی جنگ میں شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی، جس پران کو ستارہ جرات سے نوازا گیا ۔

قوم کے یہ ہیرو 18 مارچ 2013 ءکو طویل علالت کے بعد78 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔

لاہور میں ایک اہم سڑک کا نام فخر پاک فضائیہ ایئر کمانڈر محمد محمود عالم کے نام پر ایم ایم عالم روڈ رکھا گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے