امریکا:11 ماہ کے بچےکا ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

امریکا میں11 ماہ کے بچے نے ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

امریکی ریاست یوٹا سے تعلق رکھنے والاکیڈن نامی 11 ماہ کا بچہ نا صرف ہوور بورڈ پر کھڑا ہوجاتا ہے، بلکہ بورڈنگ بھی خوب کرتا ہے۔

لِٹل اسٹار کے ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے مناظر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئے،جنھیں اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔

ننھے ہوور بورڈرکے کمالات کو لوگ خوب سراہا رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے