امریکی فضائیہ کا ایف 15سی اور ڈی کی رٹیائرمنٹ کا فیصلہ

امریکا کی فضائیہ نے اپنے جنگی طیارے ایف 15 سی اور ڈی کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔جدید اور اپ گریڈڈ ایف 16 پرانے طیاروں کی جگہ لیں گے۔

امریکی فضائیہ کے حکام نے ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایف 15 طیاروں کی ریٹائرمنٹ سے اخراجات میں کمی آئے گی، پائلٹوں کوبھی تربیت کے لیے بہتر مواقع میسر آسکیں گے۔

فضائی حکام کے مطابق ایف 15 سی اور ڈی طیاروں کی جگہ 2020 تک ایف 16 طیارے لے لیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے