پنجاب یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیوں کادوبارآغاز

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور کشیدگی کی وجہ سے چار دن تک بند رہنے کے بعد آج دوبارہ کھل گئی جبکہ بلوچ پختون کونسل کے طلبا نے کلاسز میں نہ جانے کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ دنوں کی ناخوشگوار صور تحال کے باعث پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی کے باہر تعینات ہے۔

چند روز قبل ہنگامہ آرائی کے بعدپنجاب یونیورسٹی چار روزکیلئےبند کردی گئی تھی جو آج دوبارہ کھول دی گئی ۔ تدریس کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے