چین میں آنکھوں سےہپناٹائز کر کے سلادینے والے کتے کی خوب دھوم ہے۔ کتے نے ایک شو میں شریک افراد کو ہپناٹائز کر کے منٹوں میں خوابوں کی دنیا میں پہنچا دیا۔
چین کے ایک ٹی وی شو میں لائے گئے اس کتے کی مالکن کا دعویٰ ہے کہ یہ کسی کو بھی اپنے بس میں کرسکتا ہے۔
شو میں مبینہ طور پر صرف اپنی آنکھوں کے ذریعے کتے نے وہاں بیٹھے 11 افراد کو سلا دیا