ٹینس کی دیوانی بلیاں ٹی وی پر میچ دیکھ کر بے قابو

مشہورِ زمانہ کھیل ٹینس کے فین تو دنیا میں بہت سے پائے جاتے ہیں مگر اس کھیل کی دیوانی دو بلیاں بھی موجود ہیں۔

مذکورہ دونو ں بلیاں ٹینس کی اس قدر دیوانی ہیں کہ ٹی وی پر میچ لگنے پر سب کچھ بھول بھال کر میچ دیکھنے میں مصروف ہو جاتی ہیں۔

بلیوں کی دیوانگی صرف یہیں تک محدود نہیں رہتی بلکہ یہ میچ کے دوران ٹی وی پر اپنے پیر مار کر کھیلنے کی کوشش بھی کرتی ہیں۔

دونوں بلیوں کی اس دیوانگی کو دیکھتے ہوئے شاید مستقبل میں بلیوں کے درمیان بھی ٹینس کے مقابلے منعقد کیے جانے لگیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے