خیرپور، گھر میں کھڑی گاڑی میں آگ ، 3 بچے جاں بحق

خیرپور کے ایک گھرمیں کھڑی گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے3 بچے جھلس کر جاں بحق اورایک بچی زخمی ہوگئی ۔واقعہ گاڑھی پُل کے قریب ایک گھر میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے گھر میں کھڑی کار میں بیٹھے تھے کہ اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جس نے پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

ذرائع کے مطابق بچوں کی عمریں 6 سال سے 13 سال کے درمیان ہیں۔زخمی ہونے والی بچی کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے