خیبر پختونخواہ حکومت کا صوبہ میں تعلیم کے فروغ کیلئے کارنامہ

آئندہ مالی سال صوبہ کی تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی بجٹ پیش کرنیکا اعلان

139ارب کا تعلیمی بجٹ خیبر پختونخواہ حکومت پیش کرئے گی

موجودہ صوبائی حکومت کے دور سے قبل تعلیمی بجٹ صرف 61ارب تھا

اقدام سے بچیوں کی تعلیم کو فوکس کیا جا سکے گا

صوبائی حکومت نے سرکاری سکولوں کی حالت زار بھی بہتر کر دی

35ہزار بچے پرائیوٹ سکولز چھوڑ کر صوبہ کے سرکاری سکولز میں داخل

خیبر پختونخواہ حکومت نے 40 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کو سیاسی مداخلت سے بھی دور رکھا

خیبر پختونخوا میں 35 ہزار بچے پرائیویٹ اسکولز سے سر کاری اسکولوں میں داخل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے