مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل جبل طارق کی میئر بن گئیں

میں مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی 30 سال کی ماڈل کائن لوپیز جبل طارق کی نئی میئر بن گئی ہیں۔

کائن لوپیز نے گزشتہ دنوں میئر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ برطانوی شہری تھیں اور رہیں گی۔

جبل طارق پر اسپین کے قبضے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔

اسپین کے جنوب میں واقع جبل طارق 1713ءسے برطانیہ کا حصہ ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے