چین میں دنیا کا طویل ترین شیشے کا پُل عوام کے لئے کھول دیا گیا ۔
چین کے شہر چونگ چنگ میں زمین سے 200 سے زائد میٹر بلند شیشے کا پُل ایڈونچرکے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شیشے کا یہ پل پہاڑ کی چوٹی سے فضا میں تقریباً86 میٹر تک پھیلا ہوا ہے