ٹیکساس:بے تکلف اور شرارتی اونٹوں نے سیاحوں کو حیران کردیا

امریکاکےوائلڈ لائف پارک میں بے تکلف اور شرارتی اونٹوں نے سیاحوں کا کھانا ہڑپ کرکر کے حیران کردیا۔

ٹیکساس کے وائلڈ لائف پارک میں خواتین سیاحوں نے اونٹوں کو کھانا کھلانے کے لیے گاڑی روکی اور اپنے ہاتھ سے کھانا کھلانے لگیں لیکن شرارتی اونٹوں نے سیاحوں کی گاڑی میں گردن ڈال کر سارا کھانا ہی ہڑپ کرلیا۔

سیاح اونٹوں کی بے تکلفی دیکھ کر نا صرف حیران رہ گئے بلکہ ان کی اس حرکت پر خوب محظوظ بھی ہوئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے